بسم الله الرحمن الرحیم ✨باذن الله تعالی ✨ ✨ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته✨ 📗 TAFSEER-E-QURAN 📖 LESSON # *62*.... Para #10 📡 Surah Al-Anfal (41-49 ) 🎙 Lect by: Dr. Idrees Zubair 🕰 Total Duration 00:25:15 🔅 ✨ 🔅 ✨ 🌟 🌟 🌟 🌟 🌟 🔹ﷲ سبحانہ تعالٰی ہر چیز پر قادر ہے. {سورہ الانفال41} 🔹 فیصلوں کا اختیار ﷲ کے ہاتھ میں ہے. {سورہ الانفال 42} 🔹ﷲ دلوں کے بھید جانتا ہے. {سورہ الانفال 43} 🔹اے ایمان والو جب تمہارا سامنا مخالف قوم سے ہو تو تم ﷲ کو بکثرت یاد کرو تاکہ تمہیں کامیابی حاصل ہو. {سورہ الانفال 45} 🔹ﷲ تعالٰی اور اس کے رسول ﷺ کی پیروی کرو اور آپس میں اختلاف نہ کرو. اور صبر سے کام لو. {سورہ الانفال 46} 🔹لوگوں کے سامنے اترانے اور خود نمائی کرنے سے بچو ﷲ تعالٰی ہر چیز کا احاطہ کرنے والا ہے. {سورہ الانفال 47} 🔹جو کوئی ﷲ پر بھروسہ کرے تو ﷲ غالب ہے حکمت والا ہے. {سورہ الانفال 49} 🔅✨🔅✨بارك الله في علمكم و عملكم. آمــــــــــين 🔅✨🔅✨