بسم الله الرحمن الرحیم
✨باذن الله تعالی ✨
✨ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته✨
📗 TAFSEER-E-QURAN
📖 LESSON # *62*.... Para #10
📡 Surah Al-Anfal (41-49 )
🎙 Lect by: Dr. Idrees Zubair
🕰 Total Duration 00:25:15
🔅 ✨ 🔅 ✨
🌟 🌟 🌟 🌟 🌟
🔹ﷲ سبحانہ تعالٰی ہر چیز پر قادر ہے.
{سورہ الانفال41}
🔹 فیصلوں کا اختیار ﷲ کے ہاتھ میں ہے.
{سورہ الانفال 42}
🔹ﷲ دلوں کے بھید جانتا ہے.
{سورہ الانفال 43}
🔹اے ایمان والو جب تمہارا سامنا مخالف قوم سے ہو تو تم ﷲ کو بکثرت یاد کرو تاکہ تمہیں کامیابی حاصل ہو.
{سورہ الانفال 45}
🔹ﷲ تعالٰی اور اس کے رسول ﷺ کی پیروی کرو اور آپس میں اختلاف نہ کرو. اور صبر سے کام لو.
{سورہ الانفال 46}
🔹لوگوں کے سامنے اترانے اور خود نمائی کرنے سے بچو ﷲ تعالٰی ہر چیز کا احاطہ کرنے والا ہے.
{سورہ الانفال 47}
🔹جو کوئی ﷲ پر بھروسہ کرے تو ﷲ غالب ہے حکمت والا ہے.
{سورہ الانفال 49}
🔅✨🔅✨بارك الله في علمكم و عملكم. آمــــــــــين 🔅✨🔅✨
Comments
Post a Comment